ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

امریکہ دنیا کا طاقتور ترین ملک ،بھارت کا 17واں نمبر،جانتے ہیں پاکستان کس نمبرپر ہے؟فہرست جاری

datetime 3  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا کے طاقت ور ترین ممالک کی فہرست جاری ، امریکا بدستور دنیا میں طاقتور ترین ملک قرار پایا جبکہ اس فہرست میں بھارت کا 17واں اور پاکستان کا نمبر22واں رہا۔ روزنامہ جنگ کےمطابق ’’یو ایس نیوز اینڈ ورلڈ رپورٹ رینکنگ ‘‘ کی جانب سے

دنیا کے طاقتور ترین ممالک کی فہرست جاری کردی گئی ، اس فہرست میں امریکا پہلے ، روس دوسرے، چین تیسرے، جرمنی چوتھے، برطانیہ پانچویں،فرانس چھٹے، جاپان ساتویں ، سعودی عرب نویں جبکہ پاکستان 22ویں نمبر پر رہا۔بھارت دنیا کا 17واں طاقتور ترین ملک قرار پایا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…