ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

کشمیری مجاہد کی کامیاب چال،کیسے5 بھارتی فوجی مار ڈالے؟ جان کر آپ بھی اس نوجوان کی بہادری پر دنگ رہ جائینگے

datetime 2  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں ایک کشمیری مجاہد کی بہادری اور کامیاب چال، 5بھارتی فوجیوں کو اس وقت ہلاک کردیا جب بھارتی فوج نے علاقے کو گھیرے میں لے رکھا تھا اور گھر گھر تلاشی جاری تھی،بھارتی فوج نے یہ سمجھا کہ دو کشمیری مجاہد شہید ہوچکے ہیں اور بھارتی اہلکار ان کے پاس آگئے،اسی دوران مجاہد اچانک اٹھا اور اس نے بھارتی فوجیوں پر فائر کھول دیا جس کے نتیجے میں 9بھارتی فوجی زخمی ہوگئے۔

،بھارتی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہا اور اس دوران بھارتی فوجیوں نے اطراف میں موجود شہریوں پر بھی فائرنگ کی ۔جن میں سے 5 زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔بھارتی فوجیوں نے جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے 2 نوجوانوں کو بھی شہید کردیا۔اس دوران انٹرنیٹ اور موبائل سروس کو بھی علاقے میں معطل رکھا گیا تھا،نوجوانوں کی شہادت کے نتیجے میں کشمیری عوام کی جانب سے بھرپور احتجاج بھی کیاگیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…