منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

پاک فوج کی جانب سے دو بھارتی جنگی طیاروں کو گرائے جانے کے بعد چین بھی میدان میں آگیا، دوٹوک اعلان

datetime 27  فروری‬‮  2019 |

بیجنگ (این این آئی)چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت سے کشیدگی ختم کریں ۔ترجمان وزارت خارجہ لو کنگ نے ریگولر میڈیا بریفنگ کے دوران کہا کہ پاکستان فوج کے ترجمان کے مطابق پاکستان نے بھارت کے دو جنگی طیاروں کو

مار گرایا ہے۔ انہوں نے کہاکہ1971کی جنگ کے بعد پہلی بار بھارتی جنگجوں نے ایک روز قبل سرحدی حدود کی خلاف ورزی کی۔چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ہم نے دونوں ملکوں سے طاقت کا مظاہرہ نہ کرنے کی درخواست کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…