منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کی قومی اور عالمی میڈیا میں نمایاں کوریج،مختلف معاہدوں کے حوالے سے تذکرے،لمحہ بہ لمحہ کوریج جاری

datetime 17  فروری‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کو قومی اور عالمی میڈیا نے نمایاں کوریج دی ۔ مختلف ممالک کے ٹی وی چینلز کی جانب سے اپنے بلیٹن میں سعودی ولی عہدمحمد بن سلمان کے دورہ پاکستان اور مختلف معاہدوں کے حوالے سے تذکرہ کیا گیا۔ پاکستان کے

سرکاری اور نجی میڈیا نے سعودی ولی عہداور ان کے ہمراہ آنے والے وفودکی آمداوران کی مصروفیات کی لمحہ بہ لمحہ کوریج کی ۔ ذرائع کے مطابق سعودی عرب سمیت مختلف ممالک کے نامور میڈیا نمائندگان بھی سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کی کوریج کیلئے پاکستان آئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…