بدھ‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2026 

عمران خان نے وزیراعظم ہائوس کی رہائشگاہ چھوڑ دی‘ بنی گالہ منتقل وزارت عظمیٰ کے امور اب کہاں سرانجام دیئے جائیں گے ؟جانئے

datetime 12  فروری‬‮  2019 |

اسلام آباد(سی پی پی )عمران خان نے وزیراعظم ہائوس کی رہائشگاہ چھوڑدی ہے ۔منگل کو نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان پی ایم ہائوس سے بنی گالہ منتقل ہو گئے ہیں اور وہیں پر مستقل رہائش رکھیں گے جبکہ پی ایم سیکرٹریٹ میں وزارت عظمیٰ کے امور سرانجام دیئے جائیں گے ۔

یاد رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے منصب سنبھالنے کے بعد اعلان کیا تھا کہ وہ وزیراعظم ہاس میں رہائش اختیار نہیں کریں گے تاہم انہوں نے ملٹری اتاشی کی رہائشگاہ میں قیام کرنے کا فیصلہ کیا تھا ۔تاہم اب عمران خان وزیراعظم ہائوس چھوڑکر مستقل بنیادوں پر بنی گالہ میں منتقل ہو گئے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اختتام کا آغاز


’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…