منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

جو کونسلر کا الیکشن نہیں جیت سکتے وہ عوام کے مقبول ترین لیڈر پر تنقید کرکے اپنا قد بڑھانے کی کوشش کررہے ، عمران خان کی حمایت میں بڑی آواز بلند

datetime 10  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہا ہے کہ جو کونسلر کا الیکشن نہیں جیت سکتے وہ عوام کے مقبول ترین لیڈر پر تنقید کرکے اپنا قد بڑھانے کی کوشش کررہے ۔ مریم اور نگزیب کے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جو کونسلر کا الیکشن نہیں جیت سکتے وہ عوام کے مقبول ترین لیڈر پر تنقید کرکے اپنا قد بڑھانے کی کوشش کررہے ہیں۔زرتاج گل نے کہاکہ کئی لوگوں کی نوکری عمران خان

پر جملے کسنے اور تنقید کرنے سے ہی پکی ہے۔زرتاج گل نے کہا کہ اپوزیشن کے ترجمانوں سے کہتی ہوں کہ اپنی صلاحیتیں بدعنوان راہنماؤں کی ترجمانی میں ضائع نہ کریں۔زرتاج گل نے کہاکہ قوم اپنی لوٹی ہوئی دولت کا حساب چاہتی ہے،قوم جانتی ہے کہ آپ کے رہنما کرپٹ ہیں، چاہے جتنا مرضی ان کا دفاع کر لیں۔زرتاج گل نے کہاکہ کرپشن کا کوئی دفاع نہیں ہوتا، اس کا صرف اعتراف ہوتا ہے،ابھی بھی وقت ہے قوم کی لوٹی دولت واپس کردیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…