پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

’’جو چھوڑ کر جانا چاہتا ہے چلا جائے کسی کو نہیں روکا جائے گا‘‘ وزیراعظم عمران خان وفاقی کابینہ کے اجلاس میں غصے میں آ گئے

datetime 9  فروری‬‮  2019 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان وفاقی کابینہ کے اجلاس میں غصے میں آ گئے، وزیراعظم جمعرات کو ہونے والے کابینہ اجلاس میں وزراء سے کہا کہ جو چھوڑ کر جانا چاہتا ہے چلا جائے کسی کو نہیں روکا جائے گا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کہاکہ میں نے نہ تو خود غلط کام کیا اور نہ ہی کسی

اور کو کرنے دوں گا، انہوں نے کہا کہ کرپشن کرنے والوں کے لیے کوئی معافی نہیں، اجلاس میں وزیراعظم عمران خان سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی کارکردگی سے بھی مایوس نظر آئے، وزیراعظم کو قائل کرنے میں وزراء ناکام رہے، وزیراعظم نے وزراء کو کابینہ اجلاس میں چپ رہ کر بات سننے کی ہدایت کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…