پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

عبدالعلیم خان کی گرفتاری ،عمران خان کا ردعمل سامنے آگیا، پارٹی رہنمائوں کو اہم ہدایات جاری کردیں؟

datetime 6  فروری‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیب نے اب سے کچھ دیر پہلے پنجاب کے سینئر وزیر عبدالعلیم خان کو آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے الزام میں گرفتار کیا ، وزیراعظم عمران خان کو گرفتاری کی خبر بنی گالا میں ملی ۔وزیراعظم نے علیم خان کے معاملے پر قانون کے

مطابق چلنے کی ہدایت کی ہے۔وزیراعظم نے اس موقع پر وزراء کو معاملے پر غیر ضروری بیان بازی سے اجتناب کرنے کی ہدایت کردی ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق علیم خان کو کل ریمانڈ کیلئے احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…