پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

عبدالعلیم خان کے بعد شاہد خاقان عباسی کا نمبر؟ نیب نے ایل این جی کیس میں دھماکہ خیز حکم جاری کردیا‎

datetime 6  فروری‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیب نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو طلب کر لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق قومی احتساب بیورونے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو این ایل جی کیس میں تفتیش کیلئے طلب کیا ہے،نیب نے شاہد خاقان عباسی کو جمعے کو صبح11 بجے پیش ہونے کا حکم دیدیا ۔واضح رہے کہ اس سے پہلے نیب نےپنجاب کے سینئر وزیر علیم خان کو حراست میں لے لیا۔ذرائع کے مطابق نیب لاہور نے علیم خان کو

آف شور کمپنی اسکینڈل اور آمدن سے زائد اثاثوں کی تفتیش کے لیے آج طلب کیا تھا جس کے لیے وہ نیب آفس پہنچے جہاں انہیں حراست میں لے لیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہےکہ نیب نے علیم خان کو آف شور کمپنی اسکینڈل میں حراست میں لیا ۔دریں اثناگرفتاری کے بعد عبدالعلیم نے وزارت سے استعفیٰ دیدیا، نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق عبدالعلیم خان کے خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ انہوں نے سینئر وزیر پنجاب کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…