منگل‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2025 

ہماری فوج کے اندر بھی غدارموجود ہیں،بھارتی جنرل کا اعتراف پاکستان کیسے بھارتی فوجیوں کو اپنے جال میں پھنسا رہا ہے؟بڑا دعویٰ کردیا

datetime 5  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فوج کے اندر بھی غدار موجود ہیں، سازشوں سے ہوشیار رہیں۔بھارتی فوج کے ایک جنرل کا اعتراف ۔بھارتی آرمی چیف نے اپنے افسران اور سپاہیوں کو متنبہ کیا ہے کہ وہ غیر ملکی خفیہ ایجنسیوں کی سازشوں سے ہوشیار رہیں۔ بھارتی فوج کے سائوتھ ویسٹرن کمانڈ کے کمانڈر ان چیف لیفٹیننٹ جنرل چیرش میتھسن نے متنبہ کیا ہے کہ اگر کوئی بھی فوجی ملک کیساتھ غداری میں پایا گیا تو اسے مثالی سزا دی جائے گی۔

روزنامہ جنگ میں شائع خبر کے مطابق بھارتی جنرل کا کہنا تھا کہ دشمن کی جانب سے ساز شو ں کا عمل دنیا بھر میں جاری ہے اور ان کی فوج وقتاً فوقتاً اپنے اہلکاروں کو اس سے بچانے کیلئے تربیت دیتی رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان بھارتی فوجیوں کو ہدف بنانے اور اپنے جال میں پھنسانے کیلئے جاسوس خواتین کا استعمال کررہا ہے اور بھارتی فوجیوں کو اس بات سے باخبر رہنا چاہئے کہ غدا ر ی کے معاملے سے سختی سے نمٹا جائے گااور کوئی رعایت نہیں برتی جائیگی ۔

موضوعات:



کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…