اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

پرویز مشرف کی سانسیں اکھڑ گئیں ، ہسپتال منتقل،حالت انتہائی تشویشناک ،بیٹے کو ہنگامی طور پر لندن سے دبئی بلا لیا گیا

datetime 30  جنوری‬‮  2019 |

دبئی(وائس آف ایشیا)سابق صدر پرویز مشرف کی طبیعت بگڑ گئی۔ تفصیلات کے مطابق دبئی میں سابق صدر پرویز مشرف کی طبیعت بگڑ گئی ، حالت تشویشناک ہونے پر انہیں فوری طور پر دبئی کے پرائیویٹ اسپتال میں منتقل کیا گیا جہاں ان کا علاج جاری ہے۔سابق صدر پاکستان پرویز مشرف

کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹرز نے سانس لینے میں دشواری کے باعث سابق صدر کو بات چیت کرنے سے بھی روک دیا ہے جبکہ ان کے صاحبزادے بلال مشرف کو بھی لندن سے دبئی بلا لیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ سابق صدر پرویز مشرف دبئی میں مقیم ہیں۔



کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…