پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

زیراعظم عمران خان سے آرمی چیف کی ملاقات ، ملکی سلامتی صورتحال کا جائزہ لیا گیا ،اہم فیصلے کرلئے گئے

datetime 24  جنوری‬‮  2019 |

اسلام آباد( آن لائن ) وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف کی ملاقات میں ملک کی سلامتی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آرمی چیف نے جمعرات کے روز وزیراعظم ہاؤس میں عمران خان سے ملاقات کی جس

میں دونوں راہنماؤں کے درمیان ملک کی داخلی اور سلامتی کی صورتحال ج پر تبادلہ خیال کیا گیا اور اہم فیصلے کئے گئے،آرمی چیف نے وزیراعظم کی زیرصدارت ہونے والے ویزہ اصلاحات اجلاس میں بھی شرکت کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…