جمعرات‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2026 

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے حوالے سے ہندوستان ٹائمز کی خبر پر آئی ایس پی آر کا شدید ردعمل سامنے آ گیا، دو ٹوک اعلان

datetime 24  جنوری‬‮  2019 |

راولپنڈی( آن لائن ) ترجمان پاک فوج نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے بھارتی ہم منصب سے رابطوں کی خبر کوجھوٹ اور من گھڑت قرار دے دیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوےئٹر پر اپنے پیغا م میں کہا کہ آرمی چیف نے بھارتی ہم منصب سے رابطے کی کبھی کوشش نہیں کی

دونوں آرمی چیف نے کانگو میں اقوام متحدہ کے مشن میں اکھٹے نوکری نہیں کی دونوں ممالک کے درمیان بات چیت کا اختیار صرف حکومتوں کو ہے بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز کی خبر دراصل غلط ہے۔ واضح رہے کہ ہندوستان ٹائمز نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے بھارتی ہم منصب سے رابطوں کی خبر دی تھی۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…