منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

سیاستدانوں کو ملک سے باہر جانے کا اتنا شوق کیوں ہے؟پاکستان کا نعرہ لگانے والے یہیں رہ کر کام کیوں نہیں کرتے؟عمران خان

datetime 17  جنوری‬‮  2019 |

اسلام آباد(سی پی پی )وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ سیاستدان ایگزٹکنٹرول لسٹ (ای سی ایل)سے خوفزدہ کیوں ہیں اور بیرون ملک جانے کے اتنے شوقین کیوں ہیں‘سیاستدان کیلئے ملک میں کرنے کو بہت کام ہے‘ جس ملک سے وہ پیار کا دعوی کرتے ہیں ‘بعض سیاستدان وقتا ًفوقتاً بیرون ملک دوروں کے بغیر رہ نہیں سکتے‘ کچھ پارلیمینٹیرینز کے پاس اقامہ اور بیرون ملک رہائش گاہیں بھی ہیں۔ سماجی رابطوں کی

ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ سیاستدان ای سی ایل سے اتنے خوفزدہ کیوں ہیں، پارلیمینٹرینز بیرون ملک جانے کے اتنے شوقین کیوں ہیں ۔سیاستدان کیلئے اس ملک میں بہت کام کرنے کو ہے، جس ملک سے وہ پیار کرنے کا دعوی کرتے ہیں لیکن بعض سیاستدان وقتاً فوقتاً بیرون ملک دوروں کے بغیر رہ نہیں سکتے، کچھ پارلیمینٹیرینز کے پاس بیرون ملک اقامہ اور بیرون ملک رہائش گاہیں بھی ہیں۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…