پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

الیکشن کمیشن کا جرات مندانہ اقدام۔۔۔!!! فواد چوہدری ، عامر کیانی ،احسن اقبال ،ڈپٹی سپیکر سمیت 332اراکین کی اسمبلی رکنیت معطل

datetime 16  جنوری‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)گوشوارے جمع نہ کرانے پر 332 اراکین اسمبلی کی رکنیت معطل ۔نجی ٹی وی کے مطابق 332 اراکین اسمبلی کی رکنیت معطل کرنے کی منظوری  چیف الیکشن کمشنر اور ممبران کی جانب سے دی گئی ہے ۔ الیکشن کمیشن کا کہناہے کہ قومی اسمبلی کے 342 میں

سے 72 اور سینیٹ کے 20 اراکین، پنجاب اسمبلی کے 115،سندھ کے 52 ارکان، خیبر پختونخواکے 54،بلوچستان کے 19 ارکان کی رکنیت معطل کر دی گئی ہے ۔ جن میں وزیراطلاعات فواد چوہدری ، عامر کیانی اور راحیلہ مگسی ، ڈپٹی سپیکر قاسم سوری ،احسن اقبال اور حسین الہیٰ شامل ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…