منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

350 سے زائد اراکین اسمبلی پر رکنیت معطلی کی تلوار لٹک گئی وجہ کیا بنی؟ سمری چیف الیکشن کمشنر کو ارسال

datetime 16  جنوری‬‮  2019 |

اسلام آباد(اے این این) 350 سے زائد ارکان اسمبلی کی رکنیت معطلی کی سمری چیف الیکشن کمشنر کو ارسال کردی گئی۔ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق 800 سے زائد پارلیمنٹیرینز کی جانب سے مالی اثاثوں اور سالانہ گوشواروں کی تفصیلات جمع کرائی گئی ہیں تاہم اب تک 350 اراکین اسمبلی نے اثاثوں کی تفصیلات اب تک جمع

نہیں کروائی جس کی وجہ سے ان اراکین کی اسمبلی رکنیت معطل کرنے کی سمری چیف الیکشن کمشنر کو ارسال کردی گئی۔ذرائع الیکشن کمیشن کا کہنا تھا کہ سمری کی منظوری کے بعد اراکین کی رکنیت معطل کر دی جائے گی، رکنیت معطلی ہونے کے بعد ارکان اسمبلی اجلاس اور قانون سازی میں حصہ نہیں لے سکتے۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…