پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

ٹیریان وائٹ کیس! عدالت نے وزیر اعظم عمران خان پر بجلیاں گرادیں ایسا فیصلہ آگیا جس کی کسی کو بھی توقع نہ تھی

datetime 16  جنوری‬‮  2019 |

اسلام آباد( آن لائن ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ٹیریان وائٹ کیس میں وزیر اعظم عمران خان کی نااہلی کی متفرق درخواست سماعت کے لیے منظور کر لی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے ڈویژن بینچ نے عمران خان کی نااہلی کے خلاف درخواست جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے کی متفرق درخواست پر سماعت کی۔دوران سماعت عدالت نے ریمارکس دیے کہ درخواست قابل سماعت ہونے پر عدالت کو مطمئن کریں۔شہری حافظ احتشام کی جانب سے دائر کر دہ

درخواست میں ٹیریان وائٹ اسکینڈل میں وزیر اعظم کو نا اہل قرار دینے کی درخواست دائر کی گئی تھی۔درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ عمران خان نے اپنی بیٹی کو کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہیں کیا۔درخواست گزار نے استدعا کی کہ وزیر اعظم عمران خان صادق اور امین نہیں رہے، لہذا عدالت انہیں نا اہل قرار دے۔وزیر اعظم کی نااہلی کی متفرق درخواست کیس جلد سماعت کے لئے مقرر کرنے اور بینچ کی تشکیل کے لئے دائر کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…