منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

قطر کا سی پیک میں شامل ہونے کا فیصلہ ،کہاں سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کردیا؟

datetime 16  جنوری‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن) قطر نے بھی سی پیک میں شامل ہونے کا فیصلہ کر لیا ، جس کے لیے قطر گوادر میں سرمایہ کاری کرے گا۔تفصیلات کے مطابق قطر پاکستان میں سرمایہ کاری کے لیے متحرک ہوگیا ہے اور اس نے بھی پاک چین اقتصادی راہدار ی(سی پیک )میں شامل ہونے کا فیصلہ کرتے ہوئے گوادر میں رقم لگانے کا عندیہ دیدیا ہے۔قطر گوادر میں فروزن فوڈ کے لیے اسٹوریج فیسیلٹی کے شعبے میں سرمایہ کاری کرکے اپنی ملکی ضروریات کو بھی

احسن انداز میں پورا کرے گا اور اس کیساتھ ساتھ خطے کی ترقی میں اپنا کردار بھی ادا کرسکے گا۔ذرائع کے مطابق قطر نیسپاک کیساتھ بھی مل کر کام کرے گا، اینگرو پولی تھین اور پولیمر کے پلانٹس قطر کیساتھ مل کر لگائے جائیں گے، قطر کے امیر تمیم بن حماد الثانی نے خطے میں قائدانہ کردار ادا کرنے کے لیے اہم اقدامات شروع کر دیے ہیں ساتھ ہی سرمایہ کاری سے دونوں ممالک کے روابط کو مزید مضبوط بنانے میں مدد ملے گی۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…