ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

بھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن کا اہلکار گرفتار ،زبردستی کس کام پر مجبور کیاگیا؟افسوسناک انکشاف، پاکستان کا شدید احتجاج

datetime 13  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (این این آئی ) پاکستانی ہائی کمیشن کے اہلکار کو نوٹ پر زبردستی دستخط کروانے کے بعد چھوڑ دیا گیا، پاکستان کا شدید احتجاج، اقدام ویانا کنونشن کی خلاف ورزی قرار۔نجی ٹی وی کے مطابق بھارتی حکام نے ایک پاکستانی ہائی کمیشن اہلکار کو کئی گھنٹے حراست

میں رکھا اور ایک نوٹ پر زبردستی دستخط کرانے کے بعد چھوڑا گیا۔پاکستان نے اس معاملے پر بھارت سے شدید احتجاج کیا ہے۔ سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی اقدام ویانا کنونشن کی کھلی خلاف ورزی ہے، پاکستان اس حرکت کا بھارت کو جواب دینے کا حق رکھتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…