ہفتہ‬‮ ، 25 اکتوبر‬‮ 2025 

2019ء میں پاکستان معاشی بحران سے نکل جائے گا: شیخ رشید

datetime 6  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلا م آباد (این این آئی)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 2019ء میں پاکستان معاشی بحران سے نکل جائے گا۔ اتوار کو یو اے ای ولی عہد کے اسلام آباد پہنچنے پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یو اے ای سے پانچ سال سے کوئی سرکاری دورے پر نہیں آیا ٗمختلف شہزادے یہاں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کریں گے جن میں ریلوے بھی شامل ہے۔ شیخ زید بن سلطان جو اصل بانی ہیں۔

یو اے ای کے انہوں نے 1970 میں کراچی سے رحیم یار خان تک ٹرین پر سفر کیا تھا۔ انہوں نے کہاکہ یہ ایک بہت بڑا تاریخی واقعہ ہے ٗیہ ان کی پاکستان سے محبت تھی ۔شیخ رشید نے کہا کہ جس طرح صدر ٹرمپ نے مثبت اشارہ دیا ہے ہوسکتا ہے عمران خان امریکہ کا دورہ کریں۔ پاکستان 2019 میں معاشی بحران سے نکل جائے گا۔ انہوں نے کہاکہ آئی ایم ایف کے پاس جانے کے امکانات ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…