منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

میری دس سے بارہ ایم این اے سے ملاقات ہوئی ہے جو پی ٹی آئی حکومت سے تنگ ہیں ٗپیپلز پارٹی کے اہم رہنما نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 1  جنوری‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)پیپلزپارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہاہے کہ میری دس سے بارہ ایم این اے سے ملاقات ہوئی ہے جو تحریک انصاف کی حکومت سے تنگ ہیں ، اگر تحریک انصاف نے سندھ میں کوئی ایسی حرکت کی تو ان کی تو اپنی حکومت بہت کم اکثریت پر کھڑی ہے۔ایک انٹرویومیں فیصل کریم کنڈی نے کہاکہ میری دس سے بارہ ایم این اے سے ملاقات ہوئی ہے جو تحریک انصاف کی حکومت سے تنگ ہیں ٗ اگر تحریک انصاف نے سندھ میں

کوئی ایسی حرکت کی تو ان کی تو اپنی حکومت بہت کم اکثریت پر کھڑی ہے ۔انہوں نے کہا کہ ہماری سیاست کا ایک پہلو یہ ہے کہ لوگ پیراشوٹ کے ذریعے آجاتے ہیں جو افسوسناک ہے ، کسی بھی پارٹی کی قیادت کوایسے لوگوں سے اجتناب کرنا چاہئے اور ان کو پارٹی میں نہیں لیناچاہئے ۔انہوں نے کہاکہ یہ بات کیوں کی جاتی ہے کہ وزیر اعلیٰ سندھ مستعفی ہو ، یہ کیوں نہیں کہا جاتا کہ وزیراعظم اور وزیر اعلیٰ کے پی استعفیٰ دیں؟ احتساب سب کا ہوناچاہئے ۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…