منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

اقتصادی صورتحال میں بہتری کیلئے عمران خان کا شاندار فیصلہ کس شخصیت کو اہم ترین عہدہ دیدیا گیا؟

datetime 27  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں وفاقی کابینہ نے سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کی چیئرمین شپ کیلئے فرخ سبزواری کے نام کی منظوری دے دی۔وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس کے دوران کئی اہم فیصلے کیے گئے۔کابینہ کے فیصلوں

سے متعلق میڈیا کو بتاتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ فرخ سبزواری کو چیئرمین ایس ای سی پی بنانے کی کابینہ نے منظوری دے دی ہے۔فرخ سبزواری نے 1994 میں آئی بی اے سے ایم بی اے کیا . انہیں مقامی اور بین الاقوامی فنانشل مارکیٹس میں کام کا وسیع تجربہ ہے۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…