پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

علی رضا عابدی کے قتل کی تحقیقات میں بڑی پیشرفت جس پستول سے گولی ماری گئی اس سے پہلے کس شخص کو قتل کیا جا چکا ہے؟پولیس کو اہم ثبوت مل گیا

datetime 26  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )علی رضا عابدی کے قتل کی تحقیقات میں بڑی پیش رفت، جس پستول سے گولی ماری گئی وہ ماضی میں کس شخص کے قتل میں استعمال کیا گیا تھا، گولیوںکے خول کےفرانزک ٹیسٹ میں تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کو علی رضا عابدی کے قتل کی تحقیقات میں

اہم شواہد مل گئے ہیں۔ جائے وقوعہ سے ملنے والے گولیوں کے خول کے فرانزک ٹیسٹ کے بعد بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے اور انکشاف ہوا ہے کہ 10 دسمبر کو کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں ایک احتشام نوجوان کو قتل کیا گیا تھا جس میں 30 بور کی یہی پستول استعمال کی گئی تھی جس کے خول میچ کر گئے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…