جمعرات‬‮ ، 05 مارچ‬‮ 2026 

ایک اور فائرنگ کا واقعہ ،معروف سیاستدان کا بھائی جاں بحق

datetime 26  دسمبر‬‮  2018 |

فیصل آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)فیصل آباد میں شرقپور روڈ پر فائرنگ سے سابق ایم پی اے کے بھائی ایڈووکیٹ عبدالقادرباری جاں بحق ہو گئے ہیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق فیصل آباد کے علاقے شرقپور روڈ پر فائرنگ سے سابق رکن صوبائی اسمبلی حیدر باری کے بھائی ایڈووکیٹ عبدالقادر

باری جاں بحق ہو گئے،مقتول سابق ایم پی اے حیدر باری کے بڑے بھائی تھے۔فائرنگ کے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ ملزمان موقع واردات سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عربوں کا کیا قصورہے؟


ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…