پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

نوازشریف نے اڈیالہ جیل میں کیا کھایا،کیا پیا؟ سکیورٹی پر کتنے اہلکار تعینات ہیں؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 25  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف نے نیب عدالت سے العزیزیہ ریفرنس میں قید کی سزا سنائے جانے پر جیل بھیج دینے کے بعد رات اڈیالہ جیل میں گزاری، انہوں نے ابھی تک کچھ نہیں کھایا۔جیل ذرائع نے بتایا کہ راولپنڈی جیل میں نوازشریف کی سیکیورٹی پر 6 اہلکار تعینات رہے۔نواز شریف کو راولپنڈی سے لاہورکی  کوٹ لکھپت جیل منتقلی سے متعلق

آگاہ کر دیا گیا ہے اور ان کی کوٹ لکھپت جیل منتقلی کے انتظامات کیے جا رہے ہیں۔اڈیالہ جیل اور اطراف میں سیکیورٹی الرٹ کر دی گئی ہے، اڈیالہ جیل پر ایلیٹ فورس اور جیمر گاڑی پہنچا دی گئی ہے۔نواز شریف کو قومی ایئر لائن کے ذریعے لاہور منتقل کیے جانے کا امکان ہے۔اڈیالہ جیل کے باہر ن لیگی کارکنوں کی بہت بڑی تعداد جمع ہو گئی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…