پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

فلیگ شپ کیس میں نوازشریف کی بریت کافیصلہ آنے کے بعد نوازشریف کیلئے ایک اور بُری خبر،نیب نے فوری طورپرجواب میں دھماکہ خیز قدم اُٹھالیا

datetime 24  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب )نے فلیگ شپ کیس سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی بریت کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ پیر کو قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس (ر )جاوید اقبال کی سربراہی میں نیب ہیڈ کوارٹر اسلام آباد میں ایک اجلاس منعقدہ ہوا جس میں نیب کے سینئر قانونی ماہرین ، متعلقہ ڈی جیز اور سینئر افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں

تفصیلی مشاورت کے بعد فلیگ شپ کیس میں معزز احتساب عدالت اسلام آباد کے فیصلے کیخلاف نیب نے اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کیا ۔ اس موقع پر چیئرمین نیب نے قانونی ٹیم کو ہدایت کی کہ مکمل تیاری ٹھوس شواہد اور قانون کے مطابق فلیگ شپ کیس میں معزز احتساب عدالت اسلام آباد کے فیصلہ کی مصدقہ نقل حاصل کر کے نواز شریف کی بریت کے فیصلے کیخلاف بروقت اپیل دائر کی جائے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…