جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

احتساب عدالت کا ایک اور بڑا فیصلہ نوازشریف کی کون سی بڑی خواہش پوری کردی گئی؟

datetime 24  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حتساب عدالت کی جانب سے العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنس کا فیصلہ سنا دیا گیا ہے جس کے تحت نوازشریف کو سات سال قید اور دو مختلف بھاری جرمانے کیے گئے ہیں جبکہ فلیگ شپ ریفرنس میں بری کردیا گیا ہے ۔ نوازشریف کو 2.5 ملین ڈالر اور 1.5 ارب روپے جرمانہ کیا گیا ہے ۔ نوازشریف کو العزیزیہ ریفرنس میں 10 سال کیلئے نااہل بھی کر دیا گیا ہے ۔ فیصلہ سننے کے بعد نوازشریف نے

عدالت میں استدعاکی کہ انہیں اڈیالہ کی بجائے لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں منتقل کیا جائے جس پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا جسے اب سنا دیا گیا ہے اور نوازشریف کی درخواست کو قبول کر لیا گیا ہے ۔عدالت نے نوازشریف کو لاہور کی کوٹ لکھپت جیل منتقل کرنے کا حکم جاری کر دیا۔واضح رہے کہ اس سے پہلے اڈیالہ جیل میں ان کی آمد کے پیش نظر تیاریاں کی جارہی  تھیں جو اب دھری کی دھری رہ گئیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…