منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

میرا ضمیر مطمئن ، کوئی غلط کام نہیں کیا جس پر سر جھکانا پڑے ،فیصلہ آنے سے قبل نوازشریف میدان میں آگئے ،دھماکہ خیز اعلان کردیا

datetime 24  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)فیصلہ آنے سے قبل سابق وزیراعظم نوازشریف ، عباس آفریدی کے گھر پر موجود جہاں وہ وکلاءسے مشاورت کر رہے ہیں ۔نجی ٹی وی  کے مطابق نوازشریف نے رہنماﺅں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے کسی قسم کا کوئی خوف نہیں ہے ، میرا ضمیر مطمئن ہے ، کوئی غلط کام نہیں کیا جس پر سر جھکانا پڑے ، کرپشن اور اختیارات کا ناجائز

استعمال بھی نہیں کیا ہے ۔ان کاکہناتھا کہ ایمانداری سے ملک اور عوام کی خدمت کی ہے جبکہ کیس میں کچھ نہیں ہے اس لیے زیادہ زیادتی کر بھی نہیں سکتے ۔ان کا کہناتھا کہ ایک بار پھر پاکستان کو پٹڑی سے اتار دیا گیا ہے،موجودہ حکومت نے عوامی ترقی کے سفر کو سبوتاژ کردیا ہے ۔دوسری جانب احتساب عدالت کے باہر لیگی کارکنوں کی بہت بڑی تعداد جمع ہو گئی ہے ۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…