پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

10سے 15دنوں کے دوران کون کون گرفتار ہونیوالا ہے؟عمران خان سے ملنے کے بعد معروف صحافی ارشاد بھٹی نے سنسنی خیز انکشاف کردیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان نے آئندہ 10 سے 15 دنوں کے دوران  بڑی گرفتاریوں کا عندیہ دے دیا، تفصیلات کے مطابق معروف صحافی و کالم نگار ارشاد بھٹی کا کہنا ہے کہ ان کی وزیراعظم سے ملاقات ہوئی، اس دوران انہوں نے پیغام دیا کہ قوم تیار رہے، اگلے دس پندرہ دنوں میں کچھ لوگوں کی جمہوریت خطرے میں پڑنے والی ہے۔ارشاد بھٹی کا کہنا ہے کہ ملاقات کے دوران انہیں وزیراعظم عمران خان فائٹنگ موڈ میں

اور پرعزم دکھائی دیے۔ارشاد بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ ملاقات کے دوران وزیراعظم نے انہیں خصوصی پیغام بھی دیا۔ارشاد بھٹی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے ملاقات کے دوران انہیں کہا کہ قوم تیار رہے، اگلے دس پندرہ دنوں میں کچھ لوگوں کی جمہوریت خطرے میں پڑنے والی ہے۔ذرائع کا  دعویٰ ہے کہ آنے والے دنوں میں سابق وزیراعظم نواز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری کی گرفتاری کے واضح امکانات ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…