اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

بھارتی فوج کا پاکستان پر حملہ ،پاکستانی فوج کا بھی بھرپور ایکشن،ایسا جواب دیا کہ دشمنوں کی گنوں کو سانپ سونگھ گیا

datetime 15  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کھوئی رٹہ ( آن لائن )لائن آف کنٹرول سیکٹر کھوئی رٹہ،اندرلہ کہٹڑہ پر انڈین آرمی کی بلا اشتعال گولہ باری،سول آبادی کو نشانہ بنایا ۔پاک فوج نے بھر پور جوابی کار روائی کر کے دشمن کی گنوں کو خاموش کرا دیا۔تفصیلات کے مطابق ایل او سی کے سیکٹر کھوئی رٹہ اور اندرلہ کہٹڑہ پر انڈین آ رمی

نے سیز فائر لائن کی خلاف کرتے ہوئے بلاشتعال گولہ باری کی اور سول آ بادی کو نشانہ بنایا لوگ گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے ،اس حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔مسلح افواج پاکستان نے بزدل دشمن کے خلاف بھر پور جوابی کارروائی کی اور دشمن کی توپوں کو خاموش کرا دیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…