منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

’’ پاکستان پرامن ملک ، اسکی حفاظت ہماری اہم ترین ذمہ داری‘‘ آرمی چیف ایسی جگہ پہنچ گئے کہ جوانوں کا جوش و جذبہ بڑھ گیا

datetime 12  دسمبر‬‮  2018 |

راولپنڈی (آن لائن)چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ملک میں دہشتگردی کے خاتمے کے لئے ائیر ڈیفنس کا کردار نہایت اہم ہے پاکستان ایک پرامن ملک ہے اور اسکی حفاظت ہماری اہم ترین ذمہ داری ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق بدھ کے روز آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ائیر ڈیفنس کراچی کا دورہ کیا جہاں پر انہوں نے آرمی کور کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل حمود الرحمن

کو کر نل کمانڈنٹ ائیر ڈیفنس کور کے بیجز لگائے۔ اس موقع پر تقریب میںآرمی ائیر ڈیفنس کور کے حاضر اور ریٹائرڈافسران اور جوان بھی موجود تھے ۔آرمی چیف نے تقریب سے اپنے مختصر خطاب میں کہا کہ ملک میں دہشتگردوں کا قلع قمع کر دیا گیا ہے اور دہشتگردی کے خاتمے کے لئے ائیر ڈیفنس کا کردار نہایت اہم ہے ۔ہمارا پاکستان ایک پرامن ملک ہے اور اسکی حفاظت ہماری اہم ترین ذمہ داری ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…