بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

’’نیا پاکستان‘‘ وزیراعظم عمران خان کے 6 غیر ملکی دوروں پر کتنے کروڑ کے اخراجات آئے؟ تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش، حیرت انگیز انکشافات

datetime 10  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم عمران خان کے غیر ملکی دوروں پر اخراجات کی تفصیل قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئی،6غیر ملکی دوروں پر 4کروڑ 3لاکھ 81ہزار سے زائد اخراجات آئے۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو وزارت خارجہ نے وزیراعظم عمران خان کے غیر ملکی دوروں پر آنے والے اخراجات کی تفصیل کے حوالے سے تحریری جواب قومی اسمبلی میں جمع کرادیا۔ وزیراعظم کے 6غیر ملکی دوروں پر 4کروڑ 3لاکھ 81ہزار سے

زائد اخراجات آئے،سعودی عرب کے دورے پر 30لاکھ 99ہزار سے زائد اخراجات آئے جبکہ ابو ظہبی کے دورے پر 4لاکھ 33ہزار اخراجات آئے اور ریاض کے 2روزہ دورے پر 8لاکھ 70ہزار سے زائد اخراجات آئے، اسی طرح چین کے 5روز دورے پر 2کروڑ 44لاکھ سے زائد اخراجات آئے، 18نومبر کو ابوظہبی کے دوسرے دورے پر 39لاکھ 90ہزار کے اخراجات آئے اور ملائیشیاء کے دورے پر 75لاکھ 43ہزار خرچ ہوئے۔

موضوعات:



کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…