پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

وزیراعظم عمران خان اسوقت کہاں اور کس کس وزیر کی وزارتیں تبدیل کرنیوالے ہیں؟بڑی خبر آگئی

datetime 10  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی کابینہ کا دھماکہ خیز اور اہم ترین اجلاس وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت شروع، دن بھر جاری رہنے کا امکان، وزرا کی کارکردگی کی بنیاد پر ان کے قلمدان کی تبدیلی کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ کا دھماکہ خیز اور اہم ترین اجلاس آج وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت شروع ہو چکا ہے جو کہ دن بھر جاری رہنے کا امکان ہے۔ اجلاس میں وزیر اعظم تمام وفاقی وزراتوں، ڈویژنز اور مشیروں متعلقہ محکمے کی تین ماہ کی کارکردگی پر بریفنگ

لے رہے ہیں۔وزیراعظم آفس میں تفصیلی بریفنگ کے بعد 5 سے 7 منٹ تک ون آن ون سوالات اور جوابات کے ہوں گے۔ذرائع کے مطابق تمام وزارتوں اور ڈویژنز آئندہ کے منصوبوں اور اقدامات بارے بھی آگاہ کریں گے، وزیر اعظم نے کابینہ کے خصوصی اجلاس کے لیے اپنی دیگر مصروفیات منسوخ کر دی ہیں۔ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ اس اجلاس میں وزیراعظم کابینہ ارکان کی کارکردگی کا جائزہ بھی لے رہے ہیں، جبکہ وزراء کی کارکردگی کی بنیاد پر ان کے قلمدان تبدیلی کا بھی امکان ہے۔

موضوعات:



کالم



دوسرے درویش کا قصہ


دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…