پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

یہ ہے تبدیلی؟ شیخ رشید سے اختلافات پر ریلوے سی پیک پراجیکٹ سربراہی سے مستعفی ہونیوالے اشفاق خٹک کو پختونخوا حکومت میں بڑے عہدے سے نواز دیا گیا

datetime 9  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد( این این آئی ) وفاقی وزیر شیخ رشید سے اختلافات کی بناء پر ریلوے سی پیک پراجیکٹ کی سربراہی سے مستعفی ہونیوالے اشفاق خٹک کو خیبرپختونخوا ہ حکومت میں اہم عہدہ دیدیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق اشفاق خٹک کو خیبرپختونخوا ہ آئل اینڈ گیس کمپنی لمیٹڈ

کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا چیئرمین مقرر کردیا گیا ہے۔اشفاق خٹک پاکستان ریلوے کے جنرل منیجر کے عہدے سے ریٹائرمنٹ کے بعد ریلوے ہی کے سی پیک منصوبے کے انچارج مقرر کئے گئے تھے تاہم انہوں نے وفاقی وزیر سے اختلافات کی بناء پر استعفیٰ دیدیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…