جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

عمران خان کتنا عرصہ حکومت کر سکیں گے؟ کتنے عرصے میں پاکستانی روپیہ بے حد مضبوط ہو جائے گا؟ معروف ماہر علم نجوم نے بڑی پیش گوئی کر دی

datetime 6  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معروف ماہر علم نجوم آغا بہشتی نے پیش گوئی کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی روپے کی قدر میں کمی وقتی ہے اور علم نجوم کے مطابق آئندہ سالوں میں روپیہ بہتری کی طرف جائے گا، انہوں نے پیش گوئی کرتے ہوئے کہا کہ آنے والے سالوں میں پاکستانی کرنسی کا شمار دنیا کی پانچ مضبوط کرنسیوں میں ہوگا، انہوں نے کہا کہ اگلے دس سے پندرہ سالوں تک پاکستانی روپے کی قدر میں بے حد اضافہ ہوگا، موجودہ معاشی بحران اگلے چھ ماہ میں حل ہوتا ہوا نظر آ رہا ہے

اور پاکستانی معیشت اپنے پاؤں پر کھڑا ہونا شروع ہو جائے گی۔ عمران خان کب تک وزیراعظم رہیں گے اس بارے میں انہوں نے پیش گوئی کرتے ہوئے کہا کہ ستاروں کی چال کو سامنے رکھتے ہوئے صاف نظر آ رہا ہے کہ عمران خان کا ستارہ انتہائی مضبوط ہے اور وہ نہ صرف پانچ سال بہت آسانی سے گزاریں گے بلکہ ان کی اگلے پانچ سال بھی اگلے ہو گی اور اس کے ساتھ ساتھ پاکستان کی معیشت بھی مضبوط ہو گی اور اس میں ہمسایہ ملک چین اہم کردار ادا کرتا ہوا نظر آ رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…