بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

نئے پاکستان کے انوکھے کام،گورنر ہاؤس پنجاب کی دیواریں گرانے کا عمل شروع ،دیواریں مسمارکرنے کے بعد کروڑوں کی لاگت سے کیا تعمیر کیاجائیگا؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 2  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی)وزیر اعظم عمران خان کے انتخا بی وعدے پر عملدر آ مد شروع کر تے ہوئے گورنر ہاؤس پنجاب کی دیواریں گرانے کا عمل شروع کردیا گیا۔ الحمرا کے سامنے مال روڈ پر دیواروں سے جنگلے اتار ے گئے، گورنر ہاؤس کی دیواریں مسمار کرکے اس کی جگہ 6کروڑ روپے کی لا گت سے جنگلہ لگایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطا بق وزیراعظم نے اعلیٰ سطح کے اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات میں

اس بات کا اعلان کیا تھا کہ گورنر ہاؤس کی دیواریں 48سے 72گھنٹوں میں مسمار کردیا جائے گا۔ دیواریں مسمار کرنے کے بعد سیکیورٹی صورتحال کی بنا پر عارضی طور پر قناعتیں لگا دی جائیں گی۔ باقی جو دیواریں ہیں وہ بحال رہیں گی لیکن مال روڈ کی طرف سے دیوار کو گرایا جائے گا۔ 58ملین کی لاگت سے جنگلہ لگایا جائے گا۔6کروڑ روپے کے اخراجات دیوار کو گرانے اور اس کے گرد جنگلہ لگانے پر آئیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…