جمعہ‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2026 

پاک فوج سرحدوں پر کسی بھی خطرے کا جواب دینے کے لئے تیار ،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بڑا اعلان کردیا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

راولپنڈی /سیالکوٹ (این این آئی)آ رمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ فوج مادر وطن کے دفاع کے لئے سرحدوں پر کسی بھی روایتی خطرے کا جواب دینے کے لئے تیار ہے۔پاک افواج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے ونٹر کلیکٹیو ٹریننگ مشق کے دوران سیالکوٹ کور کی فارمیشن کا دورہ کیا۔ آرمی چیف نے

انفینٹری ڈویژن کی جانب سے آپریشنل مشق کے آخری مرحلے کا معائنہ کیا اور شرکا کیجنگی طریقہ کار اور آپریشنل صلاحیت کو سراہا۔اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہاکہ آپریشن ردالفساد عزم کے باوجود روایتی ردعمل کی تیاریوں کو نظرانداز کرنے کے متحمل نہیں ہوسکتے، سب کنونشنل آپریشنز کا ہمارا تجربہ جنگی اہلیت کی طرف ایک اضافہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عربوں کا کیا قصورہے؟


ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…