اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

امریکہ کے سب سے بڑے دشمن ملک نے پاکستان سے جے ایف 17 تھنڈر طیارے خریدنے کا فیصلہ کر لیا، دھماکہ خیز پیش رفت

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوز ڈیسک) ائیر مارشل احمر شہزادنے کہا ہے کہ دسویں آئیڈیاز نمائش میں پاکستان کی ایئر فورس کی مختلف معاہدوں پر پیش رفت ہوئی ہے۔میڈیا سے بات چیت میں انہوں نے کہا کہ پاکستان ایروناٹیک کمپلیکس بیرون ممالک کی ایئر فورسزکے ساتھ انگیج ہے ،ہم جے ایف تھنڈر سمیت دیگر فائٹر ایئر کرافٹ، مشاق سمیت دیگر حساس آلات بنارہے ہیں۔

کئی ممالک سے پاکستان ایئرفورس کے ساتھ ہوائی فوج کے سامان کے لیے رابطے ہوئے ہیں دفاع اور ملکی کاروبار کے ساتھ روزگار کے مواقع بھی میسر کررہے ہیں اس موقع پرایئر وائس مارشل اسد اکرام ڈی جی ایوریڈ ایوی ایشن سٹی نے بتایا کہ ایوی ایشن میں 6.1 ٹریلین ڈالرز کی مارکیٹ ہے پاکستان ایوی ایشن سائنس پارک بنارہے ہیں نجی شراکت بھی شامل کررہے ہیں نجی شعبہ کا بھی بڑا حصہ ہمارے ساتھ شامل ہوگا جس سے بزنس بڑھے گا اور روزگار کے مواقع بھی بڑھیں گے پرائیویٹ انڈسٹری اور اکیڈیمیا سے ملکر چل رہے ہیں۔چھ سنٹر کام کررہے ہیں نئے شراکت داروں کے لیے فسیلٹیشن سنٹر بھی قائم کررہے ہیں کل سے پچیس سے زائد وفد آئے اورکئی آلات میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔واضح رہے کہ ایران نے پاکستان کے جے ایف 17 تھنڈر طیارے خریدنے میں اپنی دلچسپی ظاہر کی ہے ، کراچی میں جاری بین الااقوامی دفاعی نمائش کے دوران جے ایف 17 تھنڈرطیارہ توجہ کا مرکز بنا رہا، دیگر کئی ممالک نے بھی طیارے خریدنے میں دلچسپی کا اظہارکیا ہے۔ایرانی وفد نے نمائش کے دورے کے دوران جنگی طیارے کو حاصل کرنے کی خواہش کا اظہار کیا اور اس حوالے سے جلد ہی معاملات طے پانے کا بھی امکان ہے۔ ائیر مارشل احمر شہزادنے کہا ہے کہ دسویں آئیڈیاز نمائش میں پاکستان کی ایئر فورس کی مختلف معاہدوں پر پیش رفت ہوئی ہے۔میڈیا سے بات چیت میں انہوں نے کہا کہ پاکستان ایروناٹیک کمپلیکس بیرون ممالک کی ایئر فورسزکے ساتھ انگیج ہے ،ہم جے ایف تھنڈر سمیت دیگر فائٹر ایئر کرافٹ، مشاق سمیت دیگر حساس آلات بنارہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…