جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

حکومت پکڑ دھکڑ کا سلسلہ فوری بند کرے ورنہ ہم ۔۔!!! اشرف آصف جلالی نے حکومت کو بڑی دھمکی دیدی

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(اے این این ) تحریک لبیک یا رسول اللہ ﷺتحریک لبیک اسلام کے سربراہ ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے کہا حکومت سنی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کا سلسلہ فوری بند کرے۔چھاپوں سے مساجد ،مدارس اور چادرچاردیواری کا تقدس پامال ہورہا ہے ۔گرفتار کئے گئے علماء اور کارکنان کی عدم رہائی سے پورے ملک میں بے چینی پھیل رہی ہے۔عاصیہ ملعونہ کو بھگانے کیلئے علماء حق اور کارکنان کو پابند سلاسل کرنا ملکی اور ملی مفاد میں نہیں ہے ۔

اگر حکومت کو گرفتاریوں کا اتنا شوق ہے تو ہم جیل بھرو تحریک کا آغاز کر دیں گے۔ تحفظ ناموس رسالت ﷺ،عقیدہ ختم نبوت اور پاکستان کے اسلامی تشخص پر کوئی کمپرومائز نہیں ہوسکتا۔یہ حکمرانوں کا امتحان ہے کہ وہ مغربی آقاؤں کو خوش کر رہے ہیں یا تاجدار ختم نبوتﷺکوخوش کررہے ہیں۔ربیع الاول شریف کے مقدس مہینے میں ملک میں خوف وہراس کی فضا ء اسلامیان پاکستان کے خلاف ایک سازش ہے ۔محب وطن قوتیں ملکی معاملات کو کنٹرول کریں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…