اتوار‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2026 

چیئرمین نیب کا بڑا فیصلہ، نوازشریف کو سرپرائز دیتے ہوئے کس چیز کی اجازت دیدی؟

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (آن لا ئن )چیئرمین نیب جاوید اقبال نے نوازشریف کو اپنے بھائی شہبازشریف سے ملاقات کرنے کی اجازت دیدی، دونوں کی ملاقات آج منسٹر انکلیو اسلام آباد میں اپوزیشن لیڈر ہاؤس میں ہو گی۔ترجما ن نیب کے مطابق نوازشریف کی جانب سے آشیانہ ہاوسنگ سکینڈل میں گرفتار سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے ملاقات کیلئے نیب

کو درخواست دی تھی ،ترجمان کے مطابق چیئرمین نیب جاوید اقبال نے نواز شریف کو اپنے بھائی شہبازشریف سے ملاقات کرنے کی اجازت دیدی،دونوں کی ملاقات آج  دن 11بجے ہو گی وفاقی دارالحکومت اسلام آباد منسٹر انکلیو میں اپوزیشن لیڈر ہاؤس میں ہوگی جس میں سیا سی صورتحال سمیت نیب کیسیز اور دیگر اہم ایشو پر تبادلہ خیا ل کیا جا ئے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…