اتوار‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2026 

دہشتگرد جان لیں کہ ۔۔۔ لوئر اورکزئی ایجنسی دھماکہ کی خبر ملتے ہی وزیراعظم عمران خان کے صبر کا پیمانہ لبریز،دہشتگردوں کو للکارتے ہوئے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لوئر اورکزئی ایجنسی میں ہونیوالا دھماکہ انتشار پھیلانے کی کوشش ہے ، ہم نے پہلے بھی بحیثیت قوم دہشتگردی کا مقابلہ کیا ہے اور اب بھی ہم دہشتگردوں کا مقابلہ کرینگے، ہم جھکنے والے نہیں۔ وزیراعظم نے اندوہناک واقعہ میں

قیمتی جانی نقصان پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا ۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں انتشار پھیلانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ وزیراعظم نے کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ مجھے دی جانیوالی رپورٹ کے مطابق لوئر اورکزئی میں ہونیوالا دھماکہ خودکش نہیں تھا بلکہ ایک ٹائم ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…