پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

ایس پی طاہر داوڑ کا قتل، یہ کسی دہشت گرد تنظیم کا کام نہیں بلکہ۔۔۔! پاک فوج نے افغان حکومت پر سنگین الزامات عائد کر دیے، دھماکہ خیز اعلان

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

راولپنڈی(آئی این پی ) پاک فوج کے ترجمان ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ ایس پی طاہر داوڑ کا افغانستان میں قتل قابل مذمت ہے ، پاکستان ایک بہادر پولیس آفیسرسے محروم ہو گیاہے ،طاہر داوڑ کا اغوا ،ان کی افغانستان منتقلی اور قتل اور افغان حکام کا رویہ بہت سے سوالات کو جنم دے رہا ہے جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ یہ سب کام صرف کسی دہشتگرد تنظیم کا نہیں ہے ۔ جمعرات کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق افغانستان میں

ایس پی طاہر داوڑ کا بہیمانہ قتل قابل مذمت ہے ،پاکستان ایک بہادر پولیس افسر سے محروم ہوگیا ہے ،ایس پی طاہر داوڑ کا اغوا، ان کی افغانستان منتقلی اور قتل اور افغان حکام کا رویہ یہ ظاہر کرتا ہے کہ یہ قتل صرف کسی دہشتگرد تنظیم کا کام نہیں ہے، پاکستان میں اس حوالے سے تحقیقات جاری ہیں ، پاکستان اس بات کا اعادہ کرتا ہے کہ افغان فورسز سرحد پر باڑ کی تنصیب اور بہتر سیکیورٹی کیلئے تعاون کریں گی اور افغان سرزمین کو پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…