12 ربیع الاول کب ہو گی؟ اعلان کر دیا گیا

  جمعرات‬‮ 8 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  18:51

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت ہوا، ملک بھر سے ربیع الاول کے چاند کی شہادتیں حاصل کرنے کی کوشش کی گئی لیکن ملک کے کسی حصے میں بھی چاند نظر نہیں آیا، اس طرح یکم ربیع الاول بروز ہفتہ دس نومبر کو ہوگی اور بارہ ربیع الاول 21 نومبر بروز بدھ کو ہو

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں