ہفتہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2026 

آسیہ بی بی کی رہائی کیخلاف پورے ملک میں پرتشدداحتجاج کے بعد چیف جسٹس بھی حرکت میں آگئے ،دھماکہ خیز اعلان کردیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)توہین رسالت کیس میں بری ہونیوالی آسیہ بی بی کیخلاف ملک بھر میں احتجاج جاری ہے ۔گزشتہ رات وزیر اعظم عمران خان نے پاکستانیوں کو پرامن رہنے کی ہدایت کی ۔جبکہ آج چیف جسٹس  ثاقب نثار نے کہا ہے کہ جس بنچ نے آسیہ بی بی کا فیصلہ دیا وہ بھی کم عاشق رسول ﷺ نہیں ہے ۔

کچھ جج صاحبان تو بیٹھے درود پاک ہی پڑھتے رہتے ہیں۔نبی کریم ﷺ پر ایمان کے بغیر دین مکمل نہیں ہوتا، ہم نے اللہ تعالیٰ کو نبی کریمﷺ کے ذریعے پہچانا۔ چیف جسٹس نے مزید کہا کہ لوگوں کو ہمارا فیصلہ پڑھناچاہیے،کسی کےخلاف ثبوت نہ ہوں توکیسے سزا دے دی جائے؟

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…