پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

چین کی اسلام آباد( پاکستان) میں موجود ایمبیسی میں نئی تاریخ رقم ،پہلی بار نماز جمعہ کاخطبہ اور باجماعت نماز کی ادائیگی

datetime 26  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (آن لائن )چین کی اسلام آباد( پاکستان) میں موجود ایمبیسی میں جمعہ کے روز چائنہ کے سفیر کی طرف سے منعقدہ چائنہ پاکستان اکنامک کوریڈور (سی پیک) کے حوالے سے بریفنگ کے موقع پر نماز کے لیئے باقاعدہ وقفہ کیا گیا تو اس موقع پر موجود الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کے صحافیوں نے باقاعدہ جمعہ کی نماز خطبہ اور باجماعت ادا کرنے کا فیصلہ کیا جس کیلئے ہال میں بچھائی گئی صفوں کو قبلہ رخ کرنے کے بعد پہلی آذان دی

گئی پھر سنتیں ادا کی گئی۔ اس کے ساتھ ہی خطبہ کی آذان اور خطبہ جمعہ کے ساتھ نماز باجماعت ادا کی گئی نماز جمعہ کی امامت اور خطبہ کے فرائض سینیئر صحافی اور وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے فاضل حفیظ عثمانی نے سر انجام دیئے۔ پہلی بار چائنہ کی ایمبیسی کے اندرون مین ھال باقاعدہ اذان کی آواز سے گونجے اور جمعہ کا مبارک عمل ادا کیا گیا جس پر صحافیوں نے اللہ کے حضور بے حساب و بے شمار شکر ادا کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…