پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

عمران خان خانہ کعبہ کے اندر رو رو کر کون سی 2 دعائیں مانگتے رہے؟ وزیراعظم کے ساتھ موجود کلیدبردار نے سب کچھ بتا دیا

datetime 16  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان خانہ کعبہ کے اندر کون سی 2 دعائیں مانگتے رہے؟ ان  کے ساتھ خانہ کعبہ میں موجود کلید بردار عبدالرحمان شیدی نے بتا دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف صحافی اوریا مقبول جان کا کہنا ہے کہ مجھے خانہ کعبہ کے کلید بردار عبدالرحمان شیدی ملے۔ انہوں نے بتایا کہ جب میں عمران خان کو خانہ کعبہ کےاندر لیکر

گیا تو یہ شخص 12منٹ تک روتا رہا۔عمران خان صرف دو دعائیں مانگتے رہے ایک تو اپنے لیے کہ مجھے بہت بڑی ذمہ داری مل گئی ہےاور دوسری پاکستان کیلئے ۔انہوں نے مجھے مزید بتایا کہ مجھے سعودی حکومت کی طرف سے احکامات تھے کہ اس شخص کیلئے باب توبہ کو کھولا جائے۔یاد رہے کہ عمران خان نے اپنے وفد کے ہمراہ گزشتہ روز سعودی عرب کادورہ کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…