اتوار‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2026 

فیصل رضا عابدی گرفتار

datetime 10  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلزپارٹی کے سابق سینٹر فیصل رضا عابدی توہین عدالت کیس میں گرفتار۔نجی ٹی وی  کے مطابق رجسٹرار سپریم کورٹ کی مدعیت میں پیپلزپارٹی کے سابق سینٹر فیصل رضا عابدی کیخلاف توہین عدالت کا مقدمہ درج تھا ۔

فیصل رضا عابدی سپریم کورٹ میں توہین عدالت کیس میں پیشی پر آئے تھے،سیکرٹریٹ پولیس نے پی پی رہنما کو گرفتارکرکے تھانہ سیکرٹریٹ منتقل کردیا،پولیس کا کہناہے کہ فیصل رضا عابدی کو آج ہی عدالت میں پیش کیا جائے گااور ان کا ریمانڈ حاصل کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…