اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

شہبازشریف کیلئے بچنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہوگیا۔۔۔!!!نیب کے بعد ایف بی آر بھی سابق وزیر اعلیٰ کیخلاف میدان میں ،مشکلات بڑھ گئیں

datetime 9  اکتوبر‬‮  2018 |

لاہور( این این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے اثاثوں کی تفصیلات اور ٹیکس ادائیگی کا ریکارڈ نیب کے حوالے کردیا ۔ بتایا گیا ہے کہ نیب لاہور کی جانب سے ایف بی آر سے آشیانہ ہاؤسنگ سکینڈل میں گرفتار سابق وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف کی جائیدادوں اور

ٹیکس ادائیگیوں کا مکمل ریکارڈ مانگا گیاتھا۔ایف بی آر کی جانب سے 20سالہ ٹیکس تفصیلات اور ظاہر کردہ اثاثوں کی تمام تفصیلات نیب کو فراہم کر دی گئی ہیں۔نیب کو 1997سے اب تک کے بینک اکاؤنٹس ،ظاہر کردہ تمام اثاثہ جات اورٹیکس ادائیگیوں کی مکمل تفصیلات کا مکمل ریکارڈ فراہم کر دیاگیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…