پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

عمران خان کا بڑا فیصلہ!بڑے عہدے پر تعینات طاقتور ترین سرکاری افسر کو فارغ کرنے کی منظوری، جانتے ہیں اس افسر نے 4ماہ میں کتنی مرتبہ ترقی حاصل کی؟

datetime 3  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد( آن لائن)حکومت نے چیئرمین ایس ای سی پی کو فوری فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیاہے، وزیراعظم عمران خان نے شوکت حسین عباسی کو ہٹانے کی منظوری دیدی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت خزانہ نے شوکت حسین عباسی سے متعلق رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو پیش کی،رپورٹ میں کہا گیا ہے

کہ شوکت عباسی کی تقرری غیر قانونی ہے 4 ماہ میں 3 بار ترقی دی گئی ،ظفر حجازی کی مدداورپاناما میں غلط معلومات بھی شوکت عباسی نے دی، وزیراعظم عمران خان نے شوکت حسین عباسی کو ہٹانے کی منظوری دیدی،حکومت نے چیئرمین ایس ای سی پی کے قریبی ساتھیوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…