جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

پاکستانی اداروں پر تنقید کرنے والی مریم نواز سابق آرمی چیف راحیل شریف سے خفیہ ملاقاتوں میں کس طرح گڑگڑا کر معافیاں مانگتی تھی؟ سینئر صحافی نے دنگ کر دینے والا انکشاف کر ڈالا

datetime 14  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مریم نواز سابق آرمی چیف راحیل شریف سے ملاقاتیں کرکے اپنی معافی تلافی کرواتی رہی ہیں، یہ الفاظ ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں سینئر صحافی چوہدری غلام حسین نے کہے، انہوں نے کہا کہ آج مریم نواز کی زبان ہی منہ میں نہیں جا رہی، سینئر صحافی نے کہا کہ مریم نواز راحیل شریف کو کہتی تھیں کہ میری جان چھڑوائیں اس کے

بعد نواز شریف نے بھی راحیل شریف سے ملاقات کرکے ان کو کہا کہ مریم نواز کی جان چھڑوا دیں، اس موقع پر سینئر صحافی چوہدری غلام حسین نے کہا کہ اچھا ہی ہوا کہ جنرل (ر) راحیل شریف کو مدت ملازمت میں توسیع نہیں ملی۔ چوہدری غلام حسین نے کہا کہ جنرل قمر جاوید باجوہ راحیل شریف سے اچھے سپہ سالار ثابت ہوئے ہیں اور وہ ان سے بہتر کام کر رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…